کراچی: اورنگی ٹاون میں گٹکے کے خلاف کریک ڈاون جاری

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں تین مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز تالپور کا کہنا تھا کہ ملزمان آن لائن گٹکہ فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ چھپ کر گھر سے گٹکہ فروخت کررہے تھے۔
ملزمان نے اعتراف کیا کہ پولیس کی سختی کی وجہ سے واٹس اپ کے ذریعے طے شدہ جگہ پر بلا کر گٹکہ فروخت کیا جاتا تھا۔
ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز تالپور نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے تیار گٹکہ برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement