Advertisement

تربیت کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں بہت اہمیت کی حامل ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ طلبا کی بہترین تربیت کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان میں آل پاکستان بین الکلیاتی مباحثہ 2021 میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے شرکت کی۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنےخطاب میں کہا کہ مقابلوں میں حصہ لینے والےپاکستان کے نمایاں تعلیمی اداروں کے باصلاحیت نوجوان طلبہ وطالبات کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انگلش مباحثے میں پہلا انعام پی اے ایف کالج سرگودھا کے پری کیڈٹ محمد علی نے حاصل کیا جبکہ اردو مباحثے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے جینٹیلمین کیڈٹ اُسید عثمانی فاتح ٹھرے۔

بین الکلیاتی مباحثہ کی اوور آل بیسٹ ٹرافی پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے اپنے نام کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version