Advertisement

پاکستان کی وہ خوبصورت سڑکیں جن پر سفر کرنا انتہائی دلچسپ ہوتا ہے

خوبصورت سڑکیں

پاکستان قدرتی طور پر خوبصورتی سے مالا ہے لیکن بہت سے لوگ ان خوبصورت نظاروں سے انجان ہیں۔

پاکستان میں صرف جگہیں ہی دیکھنے لائق نہیں بلکہ ان جگہوں پر پہنچنے کے لئے جن راستوں سے گزرنا پڑتا ہے وہ اور بھی زیادہ دلچسپ نظر آتے ہیں۔

تو آج ہم اپنے صارفین کو الفاظوں کی مدد سے ان راستوں پر لے جائیں گے جن پر سفر کرنا منزل پر پہنچنے سے زیادہ دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔

1۔ نتھیا گلی سے یبٹ آباد جانے والی سرک:

Advertisement

نتھا گلی سے ایبٹ آباد کو جوڑنے والے سڑک جو کہ 54 کلومیٹر طویل ہے اور اس پر سفر کرتے دوران مسلسل نگاہوں میں بلند و بالا پہاڑ، ہریالی اور خوبصورت مناظر کا نظارہ سفر کو مزیدار بنادیتی ہیں۔

2۔ مکران کوسٹک ہائی وے:

 مکران کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنا زندگی بھر کے لئے یادگار بن جاتا ہے۔

یہ ہائی وے صوبہ سندھ کے شہر کراچی سے لے کر صوبے بلوچستان کے شہر گوادر تک 653 کلومیٹر کے ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

3۔ قرارم ہائے وے کی سڑک:

Advertisement

چٹیل پہاڑوں کے نظاروں سے بھرپور قراقرم ہائی وے سے پاسو کونز سے ملنے والی سڑک آپ کو سفر کے دوران بور نہیں ہونے دے گی۔

4۔ وادی شگر میں موجود سڑک:

وادی شگر میں موجود سڑک جو کہ 170 میٹر لمبی ہے اور یہاں میجود دریائے شگر اس راستے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔

5۔ گوجال روڈ:

گلمت نامی گاؤں سے گزرتی حسین و جمیل گوجال روڈ، جہاں تازہ ہوا کے جھونکے، ہریالی کے نظارے آپ کے سفر کو دلچسپ بنادیں گے۔

6۔ مارگلہ کی پہاڑیوں سے گزرتی سڑک:

Advertisement

مارگلہ کی پہاڑیوں کے درماین سے گزرتی ہوئی سوہاوہ کے نام سے ایک سڑک موجود ہے اس پر موجود نظارے جنت کی وادیوں سے کم شمار نہین کئے جاتے ہیں۔

7۔ وادی لیپہ میں موجود سڑک:

آزاد کشمر میں سانپ کی طرح مڑتی ہوئی عبیب طرز کی ایک سڑک وادی لیپہ میں موجود ہے ۔

8۔ قراقرم ہائی وے:

قراقرم ہائی وے کو پاکستان کی سب سے زیادہ خوبصورت سڑک ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور اسے 7واں عجوبہ بھی کہا جاتا ہے۔

Advertisement

 یہ ہائی وے چین اور پاکستان کو آپس میں منسلک کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article
Exit mobile version