Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپ مقبول ہوگئے

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں میں موجود ہے۔

اس وقت جنت مرزا کے سوشل میڈیا کی تصاویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ اسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 3 اعشاریہ 63 ملین سے زائد ہے اور یہی وجہ ہے کہ جنت مرزا جو بھی ویڈیوز یا تصاویر شیئر کرتی ہیں وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔

 

اس مرتبہ بھی جنت مرزا نے اپنی ڈانس اسٹیپ کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں میں ہی وائرل ہوگئی، اس ویڈیو کے اپلوڈ ہونے کے صرف ایک گھنٹے بعد ہی 26 ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے تھے جبکہ اب تک اس ویڈیو کو 60 ہزار کے قریب صارفین لائک کرچکے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا نے منفرد انداز اپناتے ہوئے اپنا چہرہ ایک طرف دکھا ہوا ہے اور جیسے ہی وہ کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتی ہیں تو ان کا لباس تبدیل ہوجاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا بیک گراؤنڈ میں چلنے والے انگریزی گانے پر ڈانس کررہی ہیں جبکہ اس ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’نیو ایج نیو فری فائر میں بہت سے خصوصی آئٹم حاصل کرنے کے لیے 25 دسمبر سے یکم جنوری کو گیم میں لاگ ان کریں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پختونخوا حکومت سے واپس کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھیج دیں گے، محسن نقوی
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، دفتر خارجہ
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version