Advertisement

عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کو کیا کہہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ ہانیہ عامر کو ’ایکسٹرا‘ قرار دے دیا ہے۔

گلوکار عاصم اظہر آج کل ملک کے بڑے شہروں میں کنسرٹ کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز بھی عاصم اظہر کی جانب سے پنجاب کے شہر ملتان میں میوزک کنسرٹ کیا گیا۔

پنجاب کے شہر ملتان میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر کے مداحوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نام کے خوب نعرے لگائے گئے۔

عاصم اظہر نے پہلے اِن نعروں کو نظر انداز کیا اور بعد میں کنسرٹ میں موجود مداحوں سے کہا کہ ’دیکھو یار جو ایکسٹرا (اضافی) نام لے گا ناں تو پھر مزا نہیں آئے گا۔

Advertisement

اس سے قبل کراچی میں عاصم اظہر کی جانب سے کیے گئے میوزک کنسرٹ میں ہانیہ عامر نے شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کے عاصم اظہر کے شو میں جانے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اُنہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Next Article
Exit mobile version