Advertisement

’جنید صفدر، عمران خان سے زیادہ اسمارٹ ہے‘، وزیراعظم بنایا جائے

سوشل میڈیا صارف نے جنید صفدر کو عمران خان سے زیادہ خوبصورت قرار دے کر وزیراعظم بنانے کی درخواست کردی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف الرحمان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

روز نئی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور انہیں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ مریم نواز اور ان کے بیٹے جنید صفدر کی خوبصورتی کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

https://twitter.com/Shahid_Abbasi_1/status/1470185499235074051?s=20

جنید صفدر کی خوبصورتی پر ٹویٹر پر ایک صارف نے کہا کہ جنید صفدر کو پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بنانے کی درخواست ہے کیوں کہ وہ وزیر اعظم عمران خان سے سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

Advertisement

واضح رہے (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version