Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے  ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیراعظم سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچ کرنے کی منظوری دی۔

کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو 6 دسمبر کو لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ملک بھر میں کرکٹ ہاکی فٹ بال سمیت 12 کھیلوں کا ٹیلنٹ ہنٹ کیا جائے گا۔

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 4 صوبوں کو25 ریجنز میں تقسیم کر دیا گیا ، ملک بھر کی جامعات میں ہائی پرفارمنس سینٹرز بھی بنائے جائیں گے۔

وزیراعظم نے ابتدائی پلان منظور کر لیا، 6 دسمبر کو لانچنگ ہو گی، لانچنگ تقریب جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگی ، ہزاروں نوجوان شریک ہوں گے۔

Advertisement

بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے حوالے سےعثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کھیلوں کے فروغ کےلیےکیا وعدہ پورا کرنےجا رہے ہیں۔

سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار  کا مزید کہنا تھا  کہ ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام رواں ہفتے لانچ کیا جائے گا، وفاقی حکومت مقامی ٹیلنٹ کوعالمی فورمز تک پہنچانے کی ذمے داری لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version