Advertisement

منال خان کی شوہر کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ منال خان کی اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں منال خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں منال خان کالا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر احسن بھی موجود تھے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ منال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے کمنٹ میں اداکارہ منال اور اداکار محسن کی جوڑی کی بہت تعریف کی گئی تھی۔

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ کے لئے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement

احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال کے ہمراہ لی گئی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement

انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا تھا کہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ منال خان کی اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر ترکی کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے شوہر احسن محسن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں منال خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں منال خان کالا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر احسن بھی موجود تھے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ منال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے کمنٹ میں اداکارہ منال اور اداکار محسن کی جوڑی کی بہت تعریف کی گئی تھی۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ کے لئے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement

احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال کے ہمراہ لی گئی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا تھا کہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
ڈان 3 کیلئے لوکیشن تلاش کرنے کا سلسلہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version