Advertisement

اوورسیز پاکستانیز ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم

عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اوورسیز سید طارق الحسن کی ملاقات ہوئی جس میں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ایک ماہ کے اندر ایک جامع پالیسی بنانے کی ہدایت کی۔

عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو ایک ہی چھت تلے مختلف خدمات کی فراہمی کے لیے ون ونڈو کی سہولت فراہم کرنے کے لیے 08 اوور سیز سینٹرز قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تقریباً 9 ملین سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اوورسیز پاکستانیز ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version