Advertisement

ہمیں ایکسپورٹ کلچر ملک میں بنانے کی ضرورت ہے ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹ کلچر ملک میں بنانے کی ضرورت ہے۔

 وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹس ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ، جسطرح کوریا، بھارت ویتنام نے اپنی ایکسپورٹس کو بڑھایا ہم نے بھی ویسے بڑھانا ہے ، ابھی ہم ان جیسے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیکسٹائل ایکسپورٹس 15 بلین ڈالر ہے جسے 31بلین ڈالر تک بڑھائینگے، ہماری آئی ٹی ایکسپورٹس 2.5 تک ہیں جسے 3.7 بلین ڈالر تک لیکر جائینگے۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ آئی ٹی اور ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹس میں بہت فرق ہے ، ہم اسکو نئے طریقوں اور جدت کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں ، دنیا میں آئی ٹی کے مواقع زیادہ ہیں ، ٹیکسٹائل میں ہم 25% ایکسپورٹس بڑھا سکتے ہیں ، بہت آگے گئےتو 50% بڑھا پائیں گے۔

 وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے کہا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹ کلچر ملک میں بنانے کی ضرورت ہے ، ٹرانڈ ٹریڈ میں ہیں ، نئےمواقع بنانے کی ضرورت ہے ، ہمیں ملک کے لئے نئے خواب دیکھنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان اس فیلڈ میں آکر اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں ، نئے مواقع نوجوانوں کا انتظار کر رہے ہیں ، ہمارے پاس بزنس کی کمی ہے اس فیلڈ میں اور بزنس کو بڑھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version