صبا قمر اور احسن خان بہت جلد ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔
انسٹاگرام پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکار کے ساتھ اداکارہ احسن بھی موجود ہیں۔
ویڈیو میں اداکار احسن بتا رہے ہیں کہ وہ اور ادکارہ صبا بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے گے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سیاہرنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔
صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گانا انجوئے کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

