Advertisement

سعودی ولی عہد کا مارچ میں دورہ پاکستان متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مارچ میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے ، سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان میں سعودی ولی عہد کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں ، سعودی ولی عہد کی 23 مارچ کی پریڈ میں بھی شرکت کا امکان ہے۔

پریڈ میں دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ بھی شرکت کریں گے ، پریڈ میں سعودی افواج کا ایک دستہ بھی خصوصی شرکت کرے گا ، بارہ سے پندرہ وزرائے خارجہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود ہوں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی، چینی و روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی بھی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میں شرکت کے لیے پاکستان موجودگی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
Next Article
Exit mobile version