Advertisement

پاکستان کی پہلی حجابی گلوکارہ کون ہیں؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کوک اسٹوڈیو سین 14 کی دوسری قسط میں ایک بلوچی پاپ سانگ’کنا یاری‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن 14 نئے گانے’کنا یاری‘میں متعارف کروائے گئے کئی نئے چہروں میں ملک کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی بھی شامل ہیں۔

اس گانے کے مرکزی گلوکار کیفی خلیل ہیں جبکہ عبدالوہاب بگٹی نے تمبورا بجایا ہے ۔

یاد رہے کہ ایوا بی نے اپنے پہلے انٹرویو میں اپنے نام کے معنی خصوصی طور بتائے تھے۔

Advertisement

اُنہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ’اُن کےنام کا پہلا حصّہ ایوا، زمین کی پہلی خاتون حوا کو خراج تحسین پیش کرتا ہےاور وہ خعد بھی ملک کی خواتین کی ریپنگ کمیونٹی میں پہلی خاتون ہیں‘۔

جبکہ اُن کے نام کا شامل کردہ خط بی اُن کی بلوچ شناخت کو ظاہر کرتا ہے۔

حال ہی میں گلوکارہ نے بتایا کہ ’وہ ایمینیم کا ایک گانا سننے کے بعد فوری طور پر ریپ گانوں کی طرف راغب ہو گئی تھیں‘۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ’اُنہوں  نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ موسیقی اس انداز میں بھی ہو سکتی ہے‘۔

دوسری جانب گلوکارہ نے حجاب پہننے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ’ وہ اپنی شناخت کو حجاب کے نیچے پوشیدہ رکھتی ہے کیونکہ اس طرح وہ گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈان 3 کیلئے لوکیشن تلاش کرنے کا سلسلہ جاری
شاہ رخ خان کا اپنی اگلی فلم کے متعلق اہم انکشاف
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
ویب سیریز "ہیرا منڈی" کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو بھوکا رکھا گیا؟
پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ مجھے پیار کرتے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی
Next Article
Exit mobile version