Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونا

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 1لاکھ 26 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار 582 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 26 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار 582 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1838 ڈالر پر مستحکم رہا۔

دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاو رہا۔

Advertisement

انٹربینک میں ڈالر 23پیسے کے اضافے سے176.49 سے 176.72پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں 50پیسے کی کمی سے ڈالر 180 سے 179.50 پر آگیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version