Advertisement

بلومبرگ نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ترقی کی دہائی میں داخل ہو گیا ہے، شوکت ترین

شوکت ترین نے کہا ہے کہ بلومبرگ نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ترقی کی دہائی میں داخل ہو گیا ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مسلسل تیسری بار اس وقت، پاکستان اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں ٹاپ 3 میں تھا ، دنیا میں کسی اور ملک نے یہ کامیابی حاصل نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ اسی کی عکاسی مالی سال 21 میں جی ڈی پی کی 5.37 فیصد کی نظرثانی شرح نمو سے ہوتی ہے، جو گزشتہ 14 سالوں میں دوسری بہترین ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ ساختی تبدیلیوں، جامع ترقی اور پالیسی اقدامات کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے بلومبرگ نے یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ پاکستان مسلسل ترقی کی دہائی میں داخل ہو گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ اگلے دس سال آمدنی کے تفاوت کو کم کرنے، روزگار میں اضافے اور انسانی ترقی کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version