Advertisement

‏کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے، مونس الہیٰ

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے۔

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہیٰ نے کالا باغ ڈیم سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ ڈیموں کی سلٹنگ کی وجہ سے پانی جمع کرنے کی صلاحیت میں شدید کمی ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مونس الہیٰ نے کہا کہ پانی جمع کرنے کی صلاحیت میں شدید کمی کو کالا باغ ڈیم کم سے کم وقت میں بن کر پورا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے کالا باغ ڈیم فیزیبیلٹی پروپوزل عنقریب کابینہ میں پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے، مریم نواز
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ
کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
گندم درآمد کا معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ آج متوقع
Next Article
Exit mobile version