Advertisement

خیبرپختونخوا؛ بورڈ امتحانات میں موبائل فون کے استعمال پر سخت کارروائی کا فیصلہ

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب ہونگے؟ تاریخ سامنے آگئی

خیبر پختونخوا میں بورڈ کے امتحانات کے دوران  موبائل فون کے استعمال پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چئیرمین بورڈ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ مراسکے کے مطابق امتحانی ہال میں موبائل برآمد ہونے پر طلبہ 4 امتحانات کے لئے نااہل تصور ہوگا ۔

مراسلے میں بتایا گیا کہ اگر امتحانی عملہ موبائل استعمال کرے تو اس کے خلاف  بھی  کارروائی ہوگی۔

اسکے علاوہ  طلبہ کو نقل فراہم کرنے والے عملے کو ہمیشہ کے لئے ڈیوٹی سے محروم کردیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version