Advertisement

وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کوطلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کوطلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور کے پی کے وزرائےاعلیٰ کوطلب کرلیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وزرائے اعلیٰ وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اوراپوزیشن حکمت عملی پرمشاورت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار
دوسری شادی پر خاندان قتل، مقتول کی دوسری بیوی سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version