Advertisement

نہ سیاست بدلی ہے اور نہ سیاست دان، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہے پاکستان میں نہ ہی سیاست بدلی ہے اور نہ ہی سیاست دان بدلے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ناصر حسین شاہ نے  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر تنقید کرنے والوں کے متعلق بات کی ہے۔

 انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  سطحی لوگوں کے اقتدار میں آجانے کے باعث اخلاقیات کا معیار گرگیا ہے۔

 

 انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے کئ دنوں سے پی ٹی آئ والے بس وہمات پر ہی گزارا کررہے ہیں جس پر ردعمل بھی دیتے ہیں اور بعد میں مُکر جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مذہب کو سیاست سے دور رکھناچاہیے کیونکہ سیاست ہر حال میں جیتنے کا نام ہے اور مذہب کی اپنی حدیں ہوتی ہیں جنھیں پارنہیں کیا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے لیکن آپ کا سونامی تو تھا ہی یہ کہ اقتدار کی خاطر قوم کو تباہ کردو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ
‘پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، مریم نواز
صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس
ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی
ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version