Advertisement

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج  کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 12 بجے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج  کرنے کی کال دی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کے فیصلے میں تاخیر پر احتجاج کیا جائے گا جو کہ پرامن طور پر کیا جائیگا۔

خیال رہے کہ احتجاجی مظاہر ے کی قیادت سابق وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمودالرشید، میاں اسلم اقبال ڈاکٹر مراد راس کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں موجود منخرف ارکان کے حوالے سے ریفرنسز جمع کرائے ہوئے ہیں۔

Advertisement

ریفرنسز میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے احکامات جاری کیے جانے کے باوجود اراکین نے خلاف ورزی کرتے ہوئے حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version