Advertisement

وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کااجلاس، آئندہ انتخابات پر مشاورت

عمران خان

وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے جس میں سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات پر مشاورت اور پنجاب حکومت کی بدلتی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں اسد قیصر، اسد عمر، شیخ رشید احمد، حماد اظہر، مراد سعید، شیریں مزاری، علی امین گنڈا پور، غلام سرور خان، عاطف خان، شہباز گل اور فیصل جاوید نے شرکت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نگران حکومت کے قیام سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا، نگران وزیراعظم کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

سیاسی کمیٹی اجلاس میں بین الاقوامی مراسلے پر اور سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version