Advertisement

شہباز شریف ہی وزیراعظم پاکستان منتخب ہونگے، سلمان رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہی وزیراعظم پاکستان منتخب ہونگے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان رفیق نے کہا کہ آج پاکستان  میں  آئیں و قانونی کی جیت ہوئی ہے۔

سلمان رفیق نے کہا کہ نو اپریل کو اپوزیشن کے ارکان 14 گھنٹے  قومی اسمبلی میں رہے، اسپیکر نے خود کو  بنی گالا کا اسپیکر بنا  دیا۔

انہوں نے کہا کہ آج انشا اللہ شہباز شریف وزیر اعظم  پاکستان  منتخب ہونگے جبکہ حمزہ شہباز بھی وزیر اعلی پنجاب  کے انتخاب میں کامیاب ہونگے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ  صوبائی اسمبلی میں ارکان کی اکثریت اپوزیشن کے ساتھ ہے، ہم نے پنجاب میں اپنی اکثریت ثابت کر دی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم ہائیکورٹ میں جا چکے ہیں،  امید ہے سپریم کورٹ کے طرح  ہائیکورٹ سے انصاف ملے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے میڈیا کو  پنجاب اسمبلی میں جانے کی اجازت نہیں دی تھی، ہم  مطالبہ کرتے ہیں میڈیا کو اجلاس کی کوریج کی اجازت  دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version