Advertisement

عمران خان نےکرپٹ مافیا اور امریکی حواریوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے ، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان نےکرپٹ مافیا اور امریکی حواریوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دو جون کو شا نگلہ کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان  بشام میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ وزیر اعلیٰ محمود خان اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک ان کے ہمراہ ہوں گے

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر نے کہا کہ شانگلہ کی عوام اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نےکرپٹ مافیا اور امریکی حواریوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے، کرپٹ حکمرانوں نے ایک ماہ کے دوران غریب عوام پر مہنگائی کے کئی بم گرا دیئے۔

Advertisement

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ فاشسٹ حکمران پولیس گردی سے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ 70% قیدیوں پر مشتمل ہے، کے پی ہمیشہ تحریک انصاف کا قلعہ ثابت ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version