Advertisement

عمران خان آج سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب کریں گے

سمندر پار پاکستانیوں

انگلستان سے یورپ اور مشرقِ وسطیٰ سے امریکہ تک دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب سننے کو تیار ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان آج دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو جمہوری حکومت گرائے جانے کا احوال سنائیں گے۔

 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب بیک وقت روایتی اور سماجی میڈیا پر نشر کیا جائے گا۔

تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی زیرِصدارت اجلاس میں فاطمہ جناح پارک میں بڑی اسکرین نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد بھر سے کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت کیلئے انتظامات کئے جائیں گے۔

Advertisement

چیئرمین تحریک انصاف کا سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔

ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سکرینیں نصب کی جائیں گی اور عوام کو مدعو کیا جائے گا۔

آج کے اہم ترین خطاب میں عمران خان حقیقی آزادی و غلامی نامنظور مارچ کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version