Advertisement

وفاق اپنے معاملات میں مسلسل مداخلت برداشت نہیں کر سکتا، رضا ربانی

رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاق اپنے معاملات میں مسلسل مداخلت برداشت نہیں کر سکتا۔

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے آرمی چیف کو آئین کے نفاذ کیلئے  لکھے گئے خط نے  پی ٹی آئی کے دوہرے معیار کو بے نقاب کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ادارے آئین کی پاسداری کریں تو تضحیک آمیز رویہ اور پی ٹی آئی کو بچائیں تو جائز کہا جاتا ہے، آئین کی سنگین خلاف ورزی کرنے  والی پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر آرمی چیف کو خط لکھا۔

رضا ربانی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ کرعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ آئینی خلاف ورزی مہم کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے  تو ان کے خلاف شیطانی مہم چلائی گئی۔

سابق چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، نئی وفاقی حکومت نے ان کی خدمات واپس لے لی ہیں، وفاق اپنے معاملات میں مسلسل مداخلت برداشت نہیں کر سکتا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سیاسی تنازعات 1973 کے آئین،  قوانین اور قواعد کے اندر رہ کر طے کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version