Advertisement

حکومت نے پورے پاکستان کو جیل میں تبدیل کیا، بابر اعوان

راہنما پی ٹی آئی بابر اعوان نے کہا کہ  حکومت امپورٹڈ ایجنڈے پر کام کررہی ہے، انہوں نے پورے پاکستان کو جیل میں تبدیل کیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی دھرنے کے خوف سے پورے ملک کو جیل کیں تبدیل کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ لوگوں کو حراساں کیا گیا، ربڑ کی گولیوں سے لوگوں کو زخمی کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی راہنما حماد اظہر کو بھی گرفتار کیا گیا، عمرایوب پر تشدد کیا گیا ان کے جسم پر تیس زخم واضح ہیں۔

بابر اعوان نے کہا کہ حکومت میں مظاہروں میں لاتعداد افراد کو لاپتہ کردیا گیا اور اس ظلم کو تحریک انصاف کبھی نہیں بھولے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں کے حالات تھے وہ فلسطین کی منظر کشی تھی، کارکنوں پر ٹنوں کے حساب سے شیل پھینکے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version