Advertisement

عمران خان آج اسلام آباد میں قومی سیمینار سے خطاب کرینگے

پاکستان تحریک انصاف کے قومی سیمینار کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں جس میں پارٹی چئیرمین عمران خان سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ’’حکومت کی تبدیلی کی سازش اور پاکستان کا عدم استحکام” کے عنوان سے سیمینار آج اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

عمران خان سیمینار سے صدارتی خطاب بھی کریں گے، سیمینار میں سازش کے ملکی معیشت اور قومی سلامتی پر اثرات پر بھی تفصیلی بات کی جائے گی۔

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین، کارکنان اور مختلف مکاتبِ فکر کے اہلِ دانش بڑی تعداد میں شرکت کریں گے جبکہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو خصوصی طور پر سیمینار میں مدعو کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سیمینار سے متعلق پی ٹی آئی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Next Article
Exit mobile version