بڑھتی ہوئی مہنگائی کا معاملہ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی پیش نظر وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ بڑھتی مہنگائی اورپیٹرول و بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا ۔
اسکے علاوہ اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی جبکہ قانون سازی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ ۔ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی تفصیلی رپورٹ بھی زہر بحث آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

