Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھتی ہوئی مہنگائی کا معاملہ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

Now Reading:

بڑھتی ہوئی مہنگائی کا معاملہ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی پیش نظر وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا  جبکہ بڑھتی مہنگائی اورپیٹرول و بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا ۔

اسکے علاوہ اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی جبکہ قانون سازی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ ۔ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی تفصیلی رپورٹ بھی زہر بحث آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر