Advertisement

کاروباری علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

کاروباری علاقوں

حیدرآباد میں کاروباری علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیسکو اور تاجروں کے درمیان کاروباری علاقوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے اور حکومتی فیصلے پر عمل کرنے پراتفاق ہوگیا ہے۔

اس معاہدے کے مطابق شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک کاروباری علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے رات 10 بجے کاروبار بند کرنے کے احکامات پر تاجروں نے اتفاق کرلیا ہے۔

شام سے رات کاروبار بند ہونے تک حیسکو کاروباری علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کرے گی جس سے کاروبار اچھے انداز میں چل سکے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے تمام کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اعلان کے مطابق بیکری، دودھ دہی کی دکانیں، فارمیسی کو اس فیصلے سے استثنیٰ دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version