Advertisement

پیپلز پارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں پہلے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ویڈیو پیغام دیا ہے۔

Advertisement

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج 26 جون کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں، بلدیاتی انتخابات میں عوام ووٹ دینے کے لئے گھروں سے باہر نکلیں۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین  کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے بلدیاتی انتخابات میں تیر کے نشان پر ٹھپا لگا کر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کریں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی، فیصلہ ضمیر کا ووٹ بینظیر کا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version