Advertisement

گلگت بلتستان: پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی حکومت کے اندر اختلافات سامنے آنے پر سابق وزیراعظم کی جانب سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔

وفاق میں عدم اعتماد اور آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی حکومت تقسیم کا شکار ہوگئی ہے۔

پی ڈی ایم جماعتوں کے ممکنہ عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی اور پارٹی اختلافات ختم کرنے کیلئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان متحرک ہوگئے ہیں۔

گلگت بلتستان کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے،  چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت اجلاس میں ناراض وزراء اور ممبران شرکت کریں گے۔

ناراض اراکین کے مطابق عمران خان کو تمام تر تحفظات سے کو آگاہ کرینگے. ناراض وزراء اور ممبران نے کچھ روز قبل پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version