Advertisement

عمران خان اور عامر لیاقت سے متعلق ایک دعویٰ سامنے آگیا

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور عامر لیاقت حسین سے متعلق ایک دعویٰ سامنے آیا ہے۔

ایک صحافی نے گزشتہ روز اپنے اکاؤنٹ پر اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتانا ہے کہ اُنہیں رواں سال اپریل کے مہینے میں عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے لیے ایک پیغام بھیجا تھا۔

پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ اگر میں مر جاؤں تو سب سے کہہ دینا، میں منحرف نہیں ہوں، میں عمران خان کا ہوں، مگر میرے ساتھ اتنی زیادتیاں ہوئیں ہیں کہ اپنے دل کی بھڑاس نکالتا ہوں، ورنہ میرا ووٹ تو اُسی (عمران خان) کا ہے۔

عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی ۔۔۔۔

Advertisement

ویڈیو دیکھیں :

  یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی، سابقہ اہلیہ نےتفصیلات بتادیں

یہ بھی پڑھیں: ‘عامر لیاقت کیساتھ سوشل میڈیا پر جو برتاؤ ہورہا تھا، دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی’

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version