سندھ حکومت کا حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بڑا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بھی سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت حیدرآباد کے لیئے بھی بی آر ٹی سفری سہولت کا منصوبہ پیش کرنے والی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس پروجیکٹ کا پروپوزل ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر تیار کیا جارہاہے، بہت جلد حیدرآباد کے اندر بھی سفری سہولیات فراہم کرینگے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مہنگائی پر خاموش نہیں ہے، پیپلزپارٹی کو احساس ہے، غریبوں کو کس طرح ریلیف دیا جائے اس پر سندھ حکومت کام کررہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

