انکل پلیز اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں! بچی کی التجا پر عمران خان نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

حال ہی میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان سے ملنے ایک چھوٹی سی بچی آتی ہے اور کہتی ہے انکل پلیز اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں۔
بچی کی اس درخواست پرعمران خان مسکرا کراپنے دونوں ہاتھ دعا کے انداز میں اٹھا کر اوپر کی جانب اشارہ کرتے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور مداحوں میں پسند کی جارہی ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
واضح رہے کہ عمران خان اگرچہ اب ملک کے وزیراعظم نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہوئی، وہ آج بھی بزرگوں ، بچوں اور نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News