پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کے لئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس سہہ پہر تین بجے مسلم ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا جس کی صدارت مولانافضل الرحمان کریں گے۔
اجلاس پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی۔
پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد کیا لائحہ اختیار کیاجائے اس پر غور کیا جائیگا جبکہ عمران خان کے بیانیے کو کیسے ناکام بنانا ہے پی ڈی ایم کے قائدین مشاورت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement