Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم  کا سربراہی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

Now Reading:

پی ڈی ایم  کا سربراہی اجلاس آج طلب کرلیا گیا
پی ڈی ایم  کا سربراہی اجلاس

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کے لئے پی ڈی ایم  کا سربراہی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس سہہ پہر تین بجے مسلم ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا جس کی صدارت مولانافضل الرحمان کریں گے۔

اجلاس پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی۔

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد کیا لائحہ اختیار کیاجائے اس پر غور کیا جائیگا جبکہ عمران خان کے بیانیے کو کیسے ناکام بنانا ہے پی ڈی ایم کے قائدین مشاورت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر