Advertisement

اسمبلیاں توڑدیں توکےپی، پنجاب اسمبلی میں انتخابات ہوں گے، راناثنااللہ

رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیرداخلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑدیں توکےپی، پنجاب اسمبلی میں انتخابات ہوں گے۔ 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آج عمران خان نےاپنےرویےمیں تبدیلی کی ہے، الیکشن کی تاریخ یاضدچھوڑکرمذاکرات کی بات کی۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بیٹھتی ہیں توڈیڈلاک ختم ہوتےہیں راستےبنتےہیں۔ ہم اسمبلیاں توڑنے یا الیکشن بائیکاٹ کےکبھی حامی نہیں رہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگراسمبلیاں توڑتےہیں توہم اس کی مذمت کریں گے۔ اسمبلیاں توڑیں گےتوہم بھرپورطریقےسےالیکشن لڑیں گے۔  وفاق میں ہوتےہوئےالیکشن کیلئےہم بہترپوزیشن میں ہوں گے

وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑدیں توکےپی، پنجاب اسمبلی میں انتخابات ہوں گے۔ ہمیں انہیں روکنےکی ضرورت نہیں کہ اسمبلیاں نہ توڑیں۔ اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں توواحدراستہ ان2اسمبلیوں میں الیکشن کاہے۔

Advertisement

راناثنااللہ نے مذید کہا کہ پنجاب میں پورایقین ہےجیت ہماری ہوگی۔ یہ کہیں گےعام انتخابات فوری کرائیں ہم کہیں گےوقت پرہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version