Advertisement

سیکیورٹی ہائی الرٹ، پارلیمنٹ ہاؤس کے بیرونی گیٹ پرایف سی تعینات

پارلیمنٹ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاسیکریٹری آبی وسائل کی اجلاس میں عدم شرکت پراظہار برہمی

دہشت گرد حملے کے خطرے کے پیشِ نظراسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے بیرونی گیٹ پرایف سی کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا اور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ بند کر دیا گیا۔

پارلیمنٹ میں ہونے والے کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملتوی کردیے گئے اورپارلیمنٹ کےملازمین کے علاوہ دیگر افراد کا بھی داخلہ بند کر دیا گیا۔

دوسری جانب قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وزیرِاعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں عسکری حکام کی جانب سے ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان افغانستان بارڈر کی صورتحال اور حالیہ واقعات کا بھی جائزہ لیا گیا اور عسکری اور سول قیادت کی حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

اجلاس کی تفصیل پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version