Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس
ملک میں ایساسیاسی ماحول بنانا ہوگا جس میں حدت کم اور روشنی زیادہ ہو، صدرآصف زرداری

صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اختلاف کومل بیٹھ کرحل کریں، جو مشکلات ہیں ان میں ہم اختلافات...

صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مشترکہ اجلاس
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام چار بجے طلب
قومی اسمبلی
آصفہ بھٹونےقومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھالیا
مشترکہ اجلاس
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ
سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر
سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر
ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ ن لیگ نے بڑی وکٹیں گرادیں
یوٹیلیٹی اسٹورز
پارلیمنٹ کی مدت ختم ہوتے ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا آغاز
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل گیارہ بجے ہوگا،5 نکاتی ایجنڈا جاری
تشدد کیس
رضوانہ تشدد کیس؛ انسانی حقوق کمیٹی کا وزارت قانون، پولیس حکام کی عدم شرکت پراظہاربرہمی
پارلیمنٹ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاسیکریٹری آبی وسائل کی اجلاس میں عدم شرکت پراظہار برہمی
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
حکومت کیلئے انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور کروانا چیلنج بن گیا
پارلیمنٹ
مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل؛ سرکلر جاری
اسپیکر قومی اسمبلی
پارلیمنٹ واحد پلیٹ فارم ہے جو عوام دوست قانون سازی کو فروغ دیتا ہے، پرویز اشرف
پارلیمنٹ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے ہوگا، 2 نکاتی ایجنڈا جاری
پارلیمنٹ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل
وزیر خارجہ
پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آکر اپنا کردار ادا کریں ،وزیر خارجہ کا مطالبہ
پارلیمنٹ
سیکیورٹی ہائی الرٹ، پارلیمنٹ ہاؤس کے بیرونی گیٹ پرایف سی تعینات
قومی اسمبلی جلاس؛ حکومت اور اپوزیشن کے کتنے ارکان ایوان میں موجود تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن بینچیں بھری ہوئی جب کہ حکومتی بینچ خالی رہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جانی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اپنے مقررہ وقت پر صبح ٹھیک ساڑھے 10 بجے شروع ہوا۔ اجلاس کی سربراہی اسپیکر اسد قیصر نے کی۔ اجلاس میں اپوزیشن کی بینچوں پر بھرپور رونق جب کہ حکومتی بینچ خالی نظر آئے۔ اجلاس شروع ہونے سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں 176 ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ دوسری جانب جب قومی امسبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وزیر اعظم عمران خان ہی ایوان سے غیر حاضر تھے۔ عمران خان کی جگہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ڈپٹی لیڈر کی حیثیت سے نمائندگی کی۔ حکومتی بینچوں پر ارکان کی تعداد معمول سے کم تھی ان میں سے کئی مسلسل نعرے بازی میں مصروف رہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف
انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے شادی کے علاوہ جنسی تعلقات پر پابندی عائد کر دی
لبنان کے صدر نے معیاد ختم ہونے سے ایک دن پہلے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھیں