Advertisement

بابر، سرفراز الیون کا جوڑ، تاریخی میچ کا لوگو ریلیز

کوئٹہ میں کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخی نمائشی میچ کا لوگو جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کرکٹ کی بحالی کے لیے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کور کمانڈر کوئٹہ اور بلوچستان حکومت کے زیر اہتمام تاریخی میچ کا لوگو ریلیز کر دیا گیا ہے۔

.کوئٹہ میں انٹرنیشنل سٹارز کے کرکٹ میلے کیلئے خصوصی لوگو تیار کیا گیا

اس میچ کے دوران  سابق کپتان جاوید میانداد، شاہد آفریدی، محمد یوسف، انضمام الحق اور معین خان بھی ایکشن میں دکھائی  دیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار

ان کے علاوہ نامور کھلاڑیوں وہاب ریاض، کامران اکمل،عمر اکمل، محمد نواز، افتخار احمد، نسیم شاہ اور محمد حسنین سمیت واحد بنگلزئی، بسم اللہ خان، حسیب اللہ  بھی ایکشن میں ہوں گے۔

.بلوچستان 2023 کے سلوگن کیساتھ لوگو کی ریلیز کردیا گیا

Advertisement

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں سپر لیگ کی سابقہ چیمپئنز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگے

.ٹی ٹونٹی معرکہ 5 فروری کو کھیلا جائیگا

.بابر اعظم، سرفراز احمد اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کرینگے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version