Advertisement

مری میں سہولیات کی عدم فراہمی پرگورنر اور وزیراعلی پنجاب کو خط 

مری میں سہولیات کی عدم فراہمی پرگورنر اور وزیراعلی پنجاب کو خط 

سانحہ مری کےعدالتی فیصلے کےباوجود مری میں سہولیات کی عدم فراہمی پر گورنر اور وزیراعلی پنجاب کو خط لکھ دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہر صدیق کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ عدالت نے مری میں سانحات سے بچنے کےلئے رہنما اصول دیے۔ عدالتی حکم  پرعمل کی بجائے مری میں سہولیات کا فقدان ہے

گورنر اور وزیراعلی پنجاب کو خط  میں لکھا گیا کہ سیاحوں کو مری میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔ عدالتی حکم کےباوجود مری میں غیرقانونی عمارتیں نہیں گرائی گئیں۔

خط کے متن کے مطابق ایمرجنسی سروسز اور فوڈ سپلائی کو بہتر نہیں کیاگیا۔ نکاسی آب اور پانی کی گزرگاہوں کے راستے سے رکاوٹیں نہیں ہٹائی گئیں۔ مری میں سیاح لوٹ مار مافیا کےرحم وکرم پر ہیں کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی۔

Advertisement

خط میں یہ بھی کہا گیا کہ عدالتی حکم کے مطابق مری میں بہتری نہ لائی گئی توانتظامیہ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version