Advertisement

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف معاہدہ ہے، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف معاہدہ ہے، چوہدری سالک

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف معاہدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری سالک حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ہاتھوں مجبور ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت بھی پریشان ہے، سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے عام آدمی کے لیے عذاب بن گئے ہیں۔

چوہدری سالک نے کہا کہ حکومت ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کر رہی ہے، چاہتا ہوں کہ پنجاب میں جلد الیکشن ہو جائیں، میں اپنے والد چوہدری شجاعت حسین کی نشست پر الیکشن لڑونگا، امید ہے کہ جنرل الیکشن میں بھی ہمارا پی ڈی ایم سے اتحاد رہیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ گجرات سے پی ڈی ایم کیساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ ہو سکتی ہے، حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر زیادہ سے زیادہ مراعات دے رہی ہے، چند روز تک عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر انتہائی کم قیمت پر اشیائے خورد ملیں گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران کی گرفتاری سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا، الیکشن کے بعد گجرات ڈویژن کی معطلی ختم ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version