Advertisement

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان

جوڈیشل کمپلیکس میں امن و امان کے معاملے پر عمران خان سے جواب طلب

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرچیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواسدت میں کہا گیا کہ نیب سمیت کسی بھی ادارے کو گرفتاری سے روکا جائے۔

درخواست میں عمران خان کی جانب سے آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی اورمؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے عمران خان کی گرفتاری روک کر ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا کہا۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عمران خان عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے نکلے تو ان کی لاہور میں رہائش گاہ پر پولیس نے حملہ کیا، پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس جانے والے راستے بند کر رکھے ہیں، پولیس ایسے مقدمات میں گرفتاری چاہتے ہے جن کا عمران خان کو علم ہی نہیں۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان کی کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط کیا جائے۔

Advertisement

عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی لیگل کی ٹیم نے متفرق درخواستیں تیار کی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی اوربنیادی حقوق کےتحفظ کیلئے چیف جسٹس پاکستان کوخط لکھا ہے، تفصیل پڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بدنیتی پر مبنی مہم؛ توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version