Advertisement

سال 2023 کی 5 فلاپ فلمیں کونسی ہیں؟

فلم

سال 2023 کی 5 فلاپ فلمیں کونسی ہیں؟

آج ہم آپ کو بالی ووڈ کی ان پانچ فلموں کے بارے میں بتائے گے جو باکس آفس پر بھی بری طرح فلاپ ثابت ہوئی تھی۔

آدی پروش:

پربھاس کی ‘آدی پروش’ سال 2023 میں ریلیز ہوتے ہی تنازعات میں آگئی۔

 فلم کے چھپری ڈائیلاگز پر لوگوں نے سوالات اٹھائے۔

Advertisement

 600 کروڑ میں بنی یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔

سیلفی:

 اکشے کمار کی یہ فلم بھی باکس آفس پر فلاپ رہی۔

 اس میں عمران ہاشمی نے بھی اداکاری کی لیکن بے جان کہانی کی وجہ سے لوگوں کو یہ فلم بالکل پسند نہیں آئی۔

کسی کا بھائی کسی کی جان:

Advertisement

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ اس سال ریلیز ہوئی تھی۔

 اس فلم نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی لیکن کہانی میں نیا پن نہ ہونے کی وجہ سے ناظرین نے اس فلم کو یکسر مسترد کردیا۔

شہزادہ:

 سال 2023 کے آغاز میں کارتک آرین اور کریتی سینن کی فلم ‘شہزادہ’ کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

Advertisement

کتے:

بالی وڈ اداکار ارجن کپور، تبو اور نصیر الدین شاہ اسٹارر فلم ‘کتے’ کو بھی شائقین نے پسند نہیں کیا یہ فلم بھی باکس آفس پر جادو نہیں چلا سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version