Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 کی 5 فلاپ فلمیں کونسی ہیں؟

Now Reading:

سال 2023 کی 5 فلاپ فلمیں کونسی ہیں؟
فلم

سال 2023 کی 5 فلاپ فلمیں کونسی ہیں؟

آج ہم آپ کو بالی ووڈ کی ان پانچ فلموں کے بارے میں بتائے گے جو باکس آفس پر بھی بری طرح فلاپ ثابت ہوئی تھی۔

آدی پروش:

 آدی پروش: پربھاس کی 'آدی پروش' سال 2023 میں ریلیز ہوتے ہی تنازعات میں آگئی۔ فلم کے چھپری ڈائیلاگز پر لوگوں نے سوالات اٹھائے۔ یہاں تک کہ انہوں نے بنانے والوں پر رامائن کے حقائق سے چھیڑ چھاڑ کا الزام بھی لگایا۔ 600 کروڑ میں بنی یہ فلم باکس آفس پر کمائی کے معاملے میں کچھ خاص نہیں دکھا کمال سکی۔ (فوٹو کریڈٹ: آئی ایم ڈی بی)

پربھاس کی ‘آدی پروش’ سال 2023 میں ریلیز ہوتے ہی تنازعات میں آگئی۔

 فلم کے چھپری ڈائیلاگز پر لوگوں نے سوالات اٹھائے۔

Advertisement

 600 کروڑ میں بنی یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔

سیلفی:

 سیلفی: اکشے کمار کی یہ فلم بھی باکس آفس پر اوندھے منھ گر گئی۔ اس میں عمران ہاشمی نے بھی اداکاری کی لیکن کمزور کہانی کی وجہ سے لوگوں کو یہ فلم بالکل پسند نہیں آئی۔(فوٹو کریڈٹ: آئی ایم ڈی بی)

 اکشے کمار کی یہ فلم بھی باکس آفس پر فلاپ رہی۔

 اس میں عمران ہاشمی نے بھی اداکاری کی لیکن بے جان کہانی کی وجہ سے لوگوں کو یہ فلم بالکل پسند نہیں آئی۔

کسی کا بھائی کسی کی جان:

Advertisement

 کسی کا بھائی کسی کی جان: سلمان خان کی فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' اس سال ریلیز ہوئی تھی۔ اس ملٹی اسٹارر فلم نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی لیکن کہانی میں نیا پن نہ ہونے کی وجہ سے ناظرین نے اس فلم کو یکسر مسترد کردیا۔ (فوٹو کریڈٹ: آئی ایم ڈی بی)

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ اس سال ریلیز ہوئی تھی۔

 اس فلم نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی لیکن کہانی میں نیا پن نہ ہونے کی وجہ سے ناظرین نے اس فلم کو یکسر مسترد کردیا۔

شہزادہ:

 شہزادہ: سال 2023 کے آغاز میں کارتک آرین اور کریتی سینن کی فلم 'شہزادہ' کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ ساؤتھ کی سپرہٹ فلم Ala Vaikunthapurramulo کا ریمیک تھا، لیکن یہ فلم ناظرین کو زیادہ پسند نہیں آئی، نتیجہ یہ ہوا کہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہو گئی۔ (فوٹو کریڈٹ: آئی ایم ڈی بی)

 سال 2023 کے آغاز میں کارتک آرین اور کریتی سینن کی فلم ‘شہزادہ’ کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

Advertisement

کتے:

 کتے: ارجن کپور، تبو اور نصیر الدین شاہ اسٹارر فلم 'کتے' کو بھی شائقین نے پسند نہیں کیا۔ اس کے ٹریلر نے لوگوں کے جوش و خروش کو بڑھا دیا تھا لیکن جب اسے ریلیز کیا گیا تو یہ فلم ناکام ثابت ہوئی۔ ۔ یہ فلم بھی باکس آفس پر جادو نہیں چلا سکی۔ (فوٹو کریڈٹ: آئی ایم ڈی بی)

بالی وڈ اداکار ارجن کپور، تبو اور نصیر الدین شاہ اسٹارر فلم ‘کتے’ کو بھی شائقین نے پسند نہیں کیا یہ فلم بھی باکس آفس پر جادو نہیں چلا سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر