Advertisement

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ

کوئٹہ

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ 22 سالہ امیر حمزہ کو کوئٹہ سے جبکہ 30 سالہ نصیبہ کو لورالائی سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

دونوں مریضوں کے ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو ہیں جنھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس سے اب تک 10 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 28 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/284304/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/284304/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version