Advertisement

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان

قومی کرکٹ اسکواڈ کی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ویزوں کا اجرا آج ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے کے  لیے بھارتی سفارت خانے کو بھارتی وزارت داخلہ سے آج این او سی ملنے کا امکان ہے جس کے بعد ورلڈکپ کے لیے منتخب قومی اسکواڈ کو ویزے مل جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ویزوں میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کیا تھا اور آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو جلد این او سی جاری کرانے کی ہدایت کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے وزارت داخلہ سے این او سی جلد جاری کرنے کا کہا جس کے بعد معاملے پر آج پی پیشرفت ہونے کا قومی امکان ہے۔

قومی کرکٹ اسکواڈ بدھ کی صبح براستہ دبئی حیدر آباد دکن کے لیے روانہ ہوگا اور میگا ایونٹ کے آغاز سے پہلے قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version