Advertisement

نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ

افسران کے عہدوں کیساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

نیب ترامیم سے کس کس نے ملزم کو فائدہ پہنچا، احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کو سب بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران احتسب بیورو نے نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں جس میں بتایا گیا کہ رواں سال30 اگست تک 12 ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل ہوئے۔

نیب رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا کہ ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں سابق صدر آصف زرداری، شاہد خاقان عباسی بھی شامل ہیں جبکہ خورشید انور جمالی، منظور قادر کاکا، خواجہ انور مجید کے نیب مقدمات منتقل ہوئے۔

احتساب بیورو نے رپورٹ میں بتایا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم حسین لوائی کا کیس بھی نیب کے دائرہ کار سے نکل گیا، آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس احتساب عدالت نے ترامیم کے بعد واپس کر دیا۔

نیب رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کیخلاف نیب کیس بھی احتساب عدالت سے واپس ہوگئے، رواں سال مجموعی طور پر 22 مقدمات احتساب عدالتوں سے واپس ہوئے، ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر فورمز کو منتقل کر دیے گئے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/379609/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/379609/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version