Advertisement

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے مزید 63 کیسز رپورٹ

اسلام آباد

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے،  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے مزید 63 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ڈی ایچ او کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام اباد میں ڈینگی کے مزید 63 کیسز رپورٹ ہوئے،  اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 680 ہوگئی۔

ڈی ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا کہ  ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 69 فیصد مرد جبکہ 31 فیصد خواتین ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 44 کیسز رپورٹ ہوئے، اسلام آباد کے شہری علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 19 مریض رپورٹ ہوئے۔

ڈی ایچ اوکے مطابق شہری علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 215 ہو گئی، دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 465 ہو گئی، ڈینگی سے متاثرہ 206 مریض ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، فیڈرل جنرل ہسپتال میں 91،پمز میں 25 مریض زیر علاج ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/408419/amp/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/408419/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا
گورنر خیبر پختونخوا کا ایرانی قونصلیٹ جنرل کا دورہ
لوڈشیڈنگ کےنام پرٹرانسفارمربھی اٹھا لیاجاتا ہے، شرجیل میمن
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری، سالانہ 310 ارب روپے کا نقصان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version